Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک کا نام روشن کرنے پر فخر ہے ، حسن علی

ملک کا نام روشن کرنے پر فخر ہے ، حسن علی
January 18, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) آئی سی سی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے کھلاڑی اپنی کامیابیوں پر خوشی سے پھولے نہ سما رہے ۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نام روشن کرنے پر فخر ہے  ۔

ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی  بولے کرکٹ کا عظیم ترین ایوارڈ سرگیری سوبرز ٹرافی اپنے نام کرنے پر خوش ہوں ۔

ٹیسٹ  پلیئر آف دی ایئر قرار دیے جانے والے اسٹیون اسمتھ کہتے ہیں  ایشز سیریز جیتنے کیساتھ ایوارڈ اپنے نام کرنے سے خوشی کا مزہ دوبالا ہو گیا ۔

شاندار پرفارمنس دکھانے والے ویرات کوہلی کو آئی سی سی ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی مقرر کیا گیا۔