ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے : سعودی فرمانروا شاہ سلمان
ریاض(ویب ڈیسک )سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ دیگر ملک سعودی عرب میں مداخلت سے گریز کریں ۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے اپنے ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے جبکہ سعودی عرب مسلمان ملکوں کے دفاع کیلئے تعاون کرے گا۔