Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک میں عید کی خوشیاں عروج پر !!! 92نیوز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک

ملک میں عید کی خوشیاں عروج پر !!! 92نیوز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک
July 18, 2015
لاہور (92نیوز) میٹھی عید خوشیاں لے کر آئی ہے۔ عید کی خوشی میں ملک بھر میں رونقیں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر 92 نیوز کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید کا دن مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق سچ کہتے ہیں عید تو خواتین اور بچوں کی ہوتی ہے، تفریحی مقامات، پارکوں، چڑیا گھروں میں رش کی کیفیت ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں بچوں نے آئسکریم، گنڈے گولے اور دیگر چیزوں پر ہاتھ صاف کئے، خوب ہلا گلا کیا۔ 92نیوز اس مسرت اور خوشی سے بھرپور موقع پر اپنے ناظرین اور پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔