ملک میں سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی کمی

کراچی (92 نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، 1250 روپے کی کمی سے 95 ہزار 450 روپے کا ہوگیا۔
ملک بھر میں 10 گرام سونا 1072 روپے کمی سے 81 ہزار 833 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کی کمی سے 1680 ڈالر فی اونس ہوگیا۔