Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک میں زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو لاوارث بنا دیا گیا : ٹریڈ ایسوسی ایشنز

ملک میں زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو لاوارث بنا دیا گیا : ٹریڈ ایسوسی ایشنز
August 23, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کی ٹریڈ ایسوسی ایشنز حکومتی رویے سے پریشان ہیں ۔ ٹریڈرز کہتے ہیں ملک میں سب سے زیادہ ریوینیو دینے والے کراچی شہرکو لاوارٖث بنا دیا گیا ۔ شہر میں موجود انفراسٹرکچر موہن جودڑو کا کا منظر پیش کرتا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انڈسٹریل فورم نے صوبائی اور وفاق حکومت کو شہر کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا  ۔ ٹریڈرز کا کہنا ہے ملکی معشیت کی شہ رگ کراچی کی بہتری کے لیے کسی کو فکر نہیں ہے۔