Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ گئی

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ گئی
March 8, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیاگیا ہے ۔

ملک میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 10 کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے  ۔

گزشتہ پانچ سالوں میں انتقال کرجانے والے 8 لاکھ ووٹرز کے نام فہرستوں سے حذف کر دیئے گئے ہیں ۔

غیر حتمی فہرست رواں ماہ کے آخر میں آویزاں کی جائے گی ۔