Sunday, September 15, 2024

ملک میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ ہے ، شہباز شریف

ملک میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ ہے ، شہباز شریف
July 7, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے ملک میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ ہے۔

شہباز شریف نے کہا 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنا کوئی آسان نہیں تھا۔ انہوں نے پاکستان میں سستے ترین بجلی کے منصوبے لگائے، بیروزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔