Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک ماتورکے کے قاتل منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر ہیں ، بھائی پرخے جان

ملک ماتورکے کے قاتل منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر ہیں ، بھائی پرخے جان
February 12, 2019
پشاور ( 92 نیوز) مقتول ملک ماتور کے  کے بھائی پرخے جان نے  قتل کا ذمہ دار منظور پشتین ، محسن داوڑ اور علی وزیر کو قرار دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ملک ماتورکے  کے قتل کی رپورٹ میں  کہا کہ مقتول کےبھائی پرخے جان نے بیان میں کہا کہ  بھائی کے قتل کےذمہ دار  متذکرہ بالا تینوں افراد ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کے مطابق پرخے جان نے بیان میں یہ بھی کہا کہ  پی ٹی ایم نے جرگہ کے ذریعے  گھر مسمار کرنے کی کوشش بھی کی ۔