ملک بھر میں یو ٹیوب پر عائد پابندی ختم، سروس بحال January 18, 2016 Edit Delete ملک بھر میں یو ٹیوب پر عائد پابندی ختم، سروس بحال اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے ملک بھر میں یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے سروس بحال کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ یو ٹیوب ساڑھے تین سال تک بند رہی ہے ۔ پاکستان بریکنگ نیوز اہم ترین