Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 مریض چل بسے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 مریض چل بسے
October 25, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 مریض چل بسے۔ این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 698 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 1.65 فیصد رہی، ایک روزمیں 42 ہزار95  ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا سے مجموعی اموات 28 ہزار 386 ہوگئیں۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ایک ہزار524مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد12  لاکھ 69 ہزار 234 تک جا پہنچی۔