Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا
February 1, 2016
لاہور (92نیوز) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ پٹرول پانچ روپے فی لیٹر سستا‘ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 75 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں گرنے کے بعد حکومت کی جانب سے پٹرول پانچ روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت اکہتر روپے پچیس پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 75 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتے ہی کراچی‘ لاہور سمیت مختلف شہروں میں بعض مقامات پر پٹرول نہ ملنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔