Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک بھر میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

ملک بھر میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے
October 8, 2015
کراچی(92نیوز)ملک میں ایک ہی روز پولیو کے دو نئے کیس سامنے آ گئے کراچی میں  نیا مریض سامنے آنے سے سندھ میں پولیو کے کیسز کی تعداد 5ہو گئی جبکہ پنجاب میں چوا سیدن شاہ میں پولیو کا کیس سامنے آیاہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں ایک ہی روز میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آ گئے،کراچی میں  نیا مریض سامنے آنے سے سندھ میں پولیو کے کیسز کی مجموعی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ پنجاب میں چوا سیدن شاہ میں پولیو کا کیس سامنے آیاہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔