Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
December 24, 2015
لاہور(92نیوز)ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے  اسلام آباد لاہور،پشاور اور کوئٹہ میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغازہوا   ، مساجد میں ملکی  ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔جبکہ ملک بھر میں جلوسوں اور ریلیوں کے انتظامات مکمل ہوگئےہیں جبکہ چھوٹے شہروں میں تو ریلیاں ابھی سی ہی نکلنی شروع ہوگئی ہیں ۔