Friday, September 30, 2022

ملک بھر میں سول میڈیا سائٹس بحال کر دی گئیں

ملک بھر میں سول میڈیا سائٹس بحال کر دی گئیں

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس بحال کر دی گئیں ۔
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فیض آباد دھرنے کے باعث گزشتہ روز سوشل میڈیا کی ویب سائٹس کو بند کر دیا گیا تھا جنہیں اب عوام کیلئے بحال کردیا گیا ہے ۔
عوام اب یو ٹیوب ، فیس بک اور ٹوئٹر استعمال کر سکیں گے ۔