Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک بھر میں جمعہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوجائیگا

ملک بھر میں جمعہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوجائیگا
April 7, 2016
لاہور(92نیوز)محکمہ موسمیات نے جمعہ سے ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی جو پیر کے روز تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کےمطابق جمعہ کے روز سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں جمعہ سے پیر تک کئی علاقوں میں بادل چھماچھم برسیں گے دوسری جانب این ڈی ایم اے نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ہے بالائی خیبرپختونخوا اور جنوبی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔