ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ،کوئٹہ میں 350فٹ لمبے سبز ہلالی پرچم کی نمائش

کوئٹہ(92نیوز)ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، کوئٹہ میں یوم آزادی کی ریلی میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔
اس موقع پر تین سو پچاس فٹ لمبے سبز ہلالی پرچم کی نمائش بھی کر دی گئی۔