Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملک بھر میں آج یوم دستور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دستور منایا جا رہا ہے
April 10, 2016
اسلام آباد(92نیوز)انیس سو تہتر میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں ملک کے  متفقہ  آئین کی منظوری دی  دس اپریل انیس سو تہتر کو مسودہ منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا اور انیس اپریل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔  ملک میں آج اس نسبت سے یوم دستور منایا جا رہا ہے ۔