Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو آج بلا لیا

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو آج بلا لیا
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ملکی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو آج وزیراعظم ہاؤس بلا لیا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس شام 4 بجے ہو گا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پارٹی ترجمانوں کو آئندہ کے حکمت عملی کے متعلق گائیڈ لائنز دیں گے۔ اجلاس میں ویر داخلہ شیخ رشید، فواد چودھری اور سینئر رہنماء شریک ہونگے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو اور لاہور وکلاء کانفرنس پر بھی بات ہو گی۔