Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملکی خزانہ لوٹنے والا کرپٹ وزیراعظم کہتا ہے مجھے کیوں نکالا،عمران خان

ملکی خزانہ لوٹنے والا کرپٹ وزیراعظم کہتا ہے مجھے کیوں نکالا،عمران خان
March 11, 2018

فیصل آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان نے نواز  شریف  پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملکی خزانہ لوٹ کر باہر نکالا جانے والا کرپٹ وزیراعظم کہتا ہے مجھے کیوں نکالا۔

فیصل آباد میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ  تھوڑے سے لٹیروں نے پاکستان کا پیسہ باہر منتقل کردیا ۔ رانا ثناءاللہ کومونچھوں سے پکڑ کر جیل لے کر جاؤں گا۔