ملکہ کوہسارمری کے مال روڈ کی طرف آنے والی تمام سڑکیں کلیئر

مری(92نیوز) ملکہ کوہسار مری کی بڑٰ شاہراہ مال روڈ پرآنے والی تمام سڑکیں کلیئرہوگئی ہیں ۔ کئی گھنٹوں تک کھڑی رہنے والی گاڑیاں منزل کی جانب چل نکلی ہیں ۔
مری میں ٹریفک پولیس کے سیکڑوں اہلکار ٹریفک رواں رکھنے کے لئے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔