Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی90ویں سالگرہ، ملکہ کی شاہی جاہ وجلال کےساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی90ویں سالگرہ، ملکہ کی شاہی جاہ وجلال کےساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت
May 16, 2016
ونڈسر(ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے  شاہی جاہ و جلال  کے ساتھ  اپنی نوے ویں سالگرہ کے جشن کی تقریب میں  شرکت  کی۔ تفصیلات کےمطابق ونڈر سر کاسل کے گراؤنڈ میں ہونیوالی شاہی تقریب میں شوبز کی شخصیات کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد بھی شریک ہوئے ملکہ  شاہی بگھی میں سوار ہو کر ونڈسر کاسل آئیں تو ان کے پیچھے ایک ہزار گھوڑوں اور  بگھیوں کا جلوس بھی چل رہا تھااورشاہی جلوس اور شاہانہ تقریب کو براہ راست ٹی وی پر دکھایا گیا ملکہ چونسٹھ سال سے شاہی تخت پر براجمان ہیں اور برطانوی تاریخ کی معمر ترین حکمران ہیں اس موقع پر گانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا   ملکہ کی سالگرہ کی تقریبات چار دن تک جاری رہیں گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔