Friday, September 30, 2022

ملتان : 6افراد پر مشتمل گھرانے میں 151ووٹوں کا اندراج

ملتان : 6افراد پر مشتمل گھرانے میں 151ووٹوں کا اندراج
ملتان(92نیوز)ملتان میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ ، 6 افراد پر مشتمل گھرانے کے 151 ووٹ رجسٹرڈ کر دیے۔ آزاد امیدوار نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج  کیا ہے ۔ آزاد امیدوار نے الزام لگایا ہے کہ تحریک انصاف کے  امیدوار نے ملی بھگت کر کے اتنے ووٹ رجسٹرڈ کرائے۔