Sunday, January 29, 2023

ملتان: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی، ورثا کا اسپتال کے باہر احتجاج

ملتان: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی، ورثا کا اسپتال کے باہر احتجاج
ملتان (نائنٹی ٹو نیوز) ملتان میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں برن یونٹ منتقل کر دیا گیا۔ ورثا نے اسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا اور ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا