Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان : گودام کی چھت گرنے سے 8مزدور ملبے تلے دب گئے

ملتان :  گودام کی چھت گرنے سے 8مزدور ملبے تلے دب گئے
January 23, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں پلاسٹک کے گودام کی چھت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقہ سٹی اسٹیشن کے قریب پلاسٹک کے گودام کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں کام کرتے ہوئے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد  زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ ریسکیو کے مطابق چھت کانوں اور تنکوں کی بنی ہوئی تھی جس کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔