Wednesday, September 28, 2022

ملتان : گرڈ اسٹیشن کے مین ہول میں گرکر دو افراد جاں بحق

ملتان : گرڈ اسٹیشن کے مین ہول میں گرکر دو افراد جاں بحق

ملتان ( 92 نیوز ) ملتان میں قاسم پور گرڈ اسٹیشن کے مین ہول میں گر کر دوافراد جاں بحق ہوگئے ۔
وقاص پہلے مین ہول میں اترااور بے ہوش ہونے پر منظور اسے بچانے کیلئے اندر گیا لیکن دونوں جان گنوا بیٹھے ۔ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کی لاشیں مین ہول سے نکال لیں ۔