Saturday, February 4, 2023

ملتان ، گرمی کی آمد کیساتھ ہی چقوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

ملتان ، گرمی کی آمد کیساتھ ہی چقوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
ملتان ( 92 نیوز ) گرمی آئے تو گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے کئی طریقے اپنائے جاتے ہیں ، ایسے میں دروازوں پر چقیں لگانے کا رواج بھی صدیوں سے چلتا آرہا ہے۔گرمی کی آمد کیساتھ ہی چقوں کی مانگ اور دام بڑھ جاتے ہیں ۔ گھر کا برآمدہ ہو یا ڈرائنگ روم کی سجاوٹ، ملتانی ثقافت کی پہچان، سرکنڈے اور لکڑی کی پٹیوں سے سجی رنگا رنگ چکیں گھر کی زینت بڑھاتی ہیں۔