Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان کی ضلع کچہری میں آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری

ملتان کی ضلع کچہری میں آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری
December 21, 2016

ملتان (92نیوز) ملتان کی ضلع کچہری میں لگی آگ بجھا دی گئی اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری ملتان کے ریکارڈ روم میں بھڑکنے والی آگ کو بجھا دیا گیا ہے۔ آگ لگنے سے اراضی کا زیادہ تر ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا۔ امدادی ٹیموں نے ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد بےقابو شعلوں پر قابو پایا۔