Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان : پی آئی اےکے ایک اور اے ٹی آر طیارے میں آگ لگ گئی

ملتان : پی آئی اےکے ایک اور اے ٹی آر طیارے میں آگ لگ گئی
December 11, 2016

 ملتان(92نیوز)ملتان سے کراچی جانے والے طیارے 581 میں اچانک آ گ لگ گئی ۔ جس کے بعد طیارے کو رن وے پر ہی روک لیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق پی آئی اے کا ایک اور اے ٹی آر طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا ہے ۔ملتان ایئرپورٹ پر گراچی جانے والے اے ٹی آر 581 کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد اسے فوراً رن وے پر اتار لیا گیا اور مسافروں کو بھی آف لوڈ کر دیا گیا ہے ۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق  آے ٹی آر طیارے میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے۔