Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان: پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، چھے افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

ملتان: پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، چھے افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
May 15, 2016
ملتان (نائنٹی ٹو نیوز) ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے چھے افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں پولیس اور حساس اداروں کے سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان میں تھانہ لوہاری گیٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔