ملتان : وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے 12لاکھ روپے واپس کردیئے March 1, 2016 Edit Delete ملتان : وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے 12لاکھ روپے واپس کردیئے ملتان(92نیوز)ملتان میں ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ہے۔ ٹریفک وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے12 لاکھ روپے واپس کر دیئے۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین