Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان: نشتر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق

ملتان: نشتر ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق
October 6, 2015
ملتان (نائنٹی ٹو نیوز) ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ورثاء نے ایمرجنسی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث شہناز نامی خاتون دم توڑ گئی۔ تینتالیس سال کی خاتون نشتر اسپتال کے وارڈ نمبر گیارہ میں داخل تھی۔ ورثا کا کہنا ہے کہ آکسیجن نہ ملنے کے باعث شہناز بی بی کا انتقال ہوا۔ ورثاء نے نشتر اسپتال کی ایمرجنسی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔