Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان میں  6 سالہ بچی  بھٹہ میں گر کر جاں بحق ہوگئی

ملتان میں  6 سالہ بچی  بھٹہ میں گر کر جاں بحق ہوگئی
February 9, 2016
  ملتان(92نیوز)ملتان میں  چھ سالہ بچی  بھٹہ میں گر کر جاں بحق ہوگئی ریسکیو اہلکاروں  نے پینتالیس  منٹ کی جدوجہد کے بعد معصوم فوزیہ کی لاش باہر نکال لی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں  اور پینتالیس منٹ کی  سخت جدو جہد  کے بعد جھلسی ہوئی بچی کی لاش کو باہر نکال لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد بھٹہ مالک کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔