ملتان میں نو منتخب کونسلرز کا سڑک پر انڈے رکھ کر انوکھا احتجاج

ملتان(92نیوز)ملتان میں نو منتخب کونسلرز کا سڑک پر انڈے رکھ کر انوکھا احتجاج کونسلر کرسی کے نیچے انڈے رکھ کر بیٹھ گئے کہتے ہیں علامتی حیثیت کے سوا ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
چیئرمین اور وائس چیئرمین کی طرح ان کی بھی تنخواہیں مقرر کی جائیں۔