Friday, September 30, 2022

ملتان :میڑو بس منصوبہ کی تعمیر،کرین بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی 1 مزدور جاں بحق، وزریر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

ملتان :میڑو بس منصوبہ کی تعمیر،کرین بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی 1 مزدور جاں بحق، وزریر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب
ملتان(ویب ڈیسک)ملتان میں میڑو بس منصوبہ کی تعمیر کے دوران کرین بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو مزدور زخمی ہوگئے،وزریر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی تفصیلات کے مطابق ملتان میں میٹروبس منصوبے کی تعمیر کے دوران وہاڑی چوک کے قریب کام کرتے ہوئے کرین بجلی کی تاروں سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں  سیالکوٹ سے  تعلق رکھنے والا شفقات نامی مزدور جاں بحق ہوگیا جبکہ قیوم اور حاکم  شدید زخمی ہوگئے جنہیں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق  زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے