Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان میٹرو کرپشن کیس، نیب نے مزید 15 افسروں کو طلب کرلیا

ملتان میٹرو کرپشن کیس، نیب نے مزید 15 افسروں کو طلب کرلیا
February 24, 2018

ملتان ( 92 نیوز ) کرپشن کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ مزید سخت ہو گیا ۔ ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں نیب نے مزید 15 افسروں کو طلب کرلیا ۔

نیب ملتان نے افسروں کو 26اور 27 فروری کو حاضر ہونے کی ہدایت کر دی ۔

نیب ملتان میٹرو منصوبے سے متعلق 31 افسروں کو پہلے ہی طلب کیا جاچکا ہے ۔