Wednesday, September 28, 2022

ملتان : میٹروٹرین منصوبے کے پائپ راہگیروں پر گر گئے 6افراد زخمی

ملتان : میٹروٹرین منصوبے کے پائپ راہگیروں پر گر گئے 6افراد زخمی
ملتان(92نیوز)ملتان  میں میٹرو منصوبہ شہریوں کےلئے وبال جان بن گیا ہے، ملتان کے علاقے چونگی نمبر چھ کے قریب میٹرو منصوبے کے پائپ راہگیروں پر گر گئے ہیں۔ جس سے موٹر سائیکل اور رکشہ سوار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ٓدھا گھنٹہ گزرنے کے باوجود ریسکیو اہلکار موقع پر نہ پہنچے۔