Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان : موٹاپے کاشکارخاتون غزالہ اسپتال منتقل

ملتان : موٹاپے کاشکارخاتون غزالہ اسپتال منتقل
May 13, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں موٹاپے کا شکار چالیس سالہ غزالہ بی بی کی حالت بِگڑ گئی ، دو سوکلووزنی خاتون کو بڑی مشکل سے   اسپتال  منتقل  کیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان میں گوشت کا پہاڑ بنی ہوئی چالیس سالہ غزالہ  بی بی کی حالت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے ، دوسو کلوسے زائد وزنی خاتون کو بڑی مشکل سے آٹھ افراد نے اٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ  غزالہ اٹھارہ  سال سےموٹاپے کا شکار ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔