Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان : معمولی تلخ کلامی پر وارڈن نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

ملتان : معمولی تلخ کلامی پر وارڈن نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
December 28, 2015
ملتان(92نیوز)پنجاب میں وارڈن کا شہریوں پر تشدد کا سلسلہ دراز ہوگیا ،ملتان کے ایم ڈی چوک میں معمولی تلخ کلامی پر  وارڈن نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پنجاب کی عوام پولیس کے بعد اب وارڈنوں کے رحم و کرم پر آگئی ہے ٹریفک وارڈنوں  کا جب  دل چاہے کسی بے چارے شہری پر ہاتھ صاف کرنے میں دیر نہیں لگاتے ۔ ملتان کے ایم ڈی چوک پر معمولی تلخ کلامی پر وارڈن نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ وارڈن نے لوگوں کے سامنے بے چارے شہری کو گردن سے دبوچتے ہوئے تھپڑوں کی بارش کردی ۔