ملتان : معصوم شاہ روڈ پر کپڑے کی دکان پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز نے حاصل کر لی

ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے معصوم شاہ روڈ پر کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی فوٹیج92 نے حاصل کر لی ۔
چار ڈاکو تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی لے اُڑے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکوؤں کے چہرے بھی واضح ہیں نظر آتے ہیں ۔