Saturday, July 27, 2024

ملتان : سترہ سالہ نوجوان تالاب میں ڈوب گیا ، اندھیرے کے باعث ریسکیو 1122کا آپریشن سے انکار

ملتان : سترہ سالہ نوجوان تالاب میں ڈوب گیا ، اندھیرے کے باعث ریسکیو 1122کا آپریشن سے انکار
April 30, 2016
  ملتان(92نیوز)ملتان کی بستی شورکوٹ میں سترہ سالہ نوجوان تالاب میں ڈوب گیا جبکہ اندھیرے کا بہانہ بنا کر ریسکیو 1122نے تالاب میں آپریشن کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ ڈوبنے والے نوجوان کی والدہ تالاب کنارے بیٹھے معجزے کا انتظارکرنے لگی ۔ دوسری طرف اہل علاقہ نے ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔