Saturday, July 27, 2024

ملتان : ساس نے مبینہ طور پر بہو  کو چھت سے دھکا دے دیا

ملتان : ساس نے مبینہ طور پر بہو  کو چھت سے دھکا دے دیا
April 19, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں گھریلو جھگڑے پرساس نے مبینہ طور پر بہو کو چھت سے دھکا دے دیا ہے  جس پر اس کی  دونوں ٹانگیں اورایک بازو ٹوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملتان میں ایک اور بہو ساس کے ظلم کامبینہ طور پر شکار ہوگئی ہے ۔ ساس نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر چھت سے دھکا دے دیا ہے جس پر اس کی دونوں ٹانگیں اور ایک بازو ٹوٹ گیا ہے ۔ لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔