Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان : جیولر کی دکان سے چوری کرنیوالا خواتین کا گروہ پکڑا گیا

ملتان : جیولر کی دکان سے چوری کرنیوالا خواتین کا گروہ پکڑا گیا
July 31, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے کینٹ بازار میں جیولر کی دکان سے چوری کرنے والا خواتین کا گروہ  پکڑا گیا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہےخواتین کو سونے انگوٹھی چوری  کر کے دکان سے   فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔