Saturday, July 27, 2024

ملتان: تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں خاتون کو زندہ جلادیا گیا

ملتان: تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں خاتون کو زندہ جلادیا گیا
January 30, 2017
ملتان(92نیوز)ظلم اور بربریت کی انتہا ہوگئی ہے ملتان میں تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں خاتون کو مبینہ طورپرزندہ جلا دیا گیا ہے ۔ پینتالیس سال کی پروین بی بی کو نامعلوم افراد نے کمرے میں بند کرکے اور چار پائی سے باندھ کر جلا دیا ہے جبکہ زندہ جل جانے والی خاتون اسکول ٹیچر تھی۔