Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان : بھینس سیوریج کے مین ہول میں گر گئی

ملتان : بھینس سیوریج کے مین ہول میں گر گئی
October 1, 2015
ملتان(92نیوز)ملتان کے زکریہ ٹاون میں بھینس سیوریج کے مین ہول میں گر گئی  جسے ریسکیو اہلکاروں نے انتھک محنت کے  بعد بھینس کو  زندہ سلامت نکال لیا۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقہ زکریا ٹاون اللہ ہو چوک پر غلام فرید نامی معذور بزرگ کی بھینس قریب ہی کھیت میں چر رہی تھی  کہ  گلی  کے مین ہول   کا ڈھکن کھلا  تھا اور بھینس  مین ہول میں گر گئی، دو لاکھ مالیت کی بھینس ہول میں گری تو  مالک کے چہرے پر اداسی  چھا گئی مگر  ریسکیو اہلکاروں نے کم وقت میں بھینس کو بروقت کارروائی کرکے باہر نکال لیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔