Saturday, July 27, 2024

ملتان ، ایمبولینس نہ ملنے پر مریض گدھا گاڑی پر نشتر اسپتال منتقل

ملتان ، ایمبولینس نہ ملنے پر مریض گدھا گاڑی پر نشتر اسپتال منتقل
April 30, 2018
ملتان ( 92 نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب کے صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے دعوؤں کی ایک بار پھر قلعی کھل گئی ۔ ملتان میں ایمبولینس نہ ملنے پر مریض گدھا گاڑی پر نشتر اسپتال منتقل کیا گیا ، گارڈز نے گدھا گاڑی کو اسپتال داخل ہونے سے روک دیا۔ مریض اسپتال پہنچ کر بھی ھکے کھانے پر مجبور رہا ۔