Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان ، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر متوالوں کا جشن

ملتان ، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر متوالوں کا جشن
March 3, 2018

ملتان ( 92 نیوز ) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کے نتائج سامنے آتے ہی متوالے جشن منانے لگے ۔

مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ملتان میں جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ اس موقع پر آتشبازی بھی کی گئی ۔