Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملتان ، قومی خزانے کو 5 کروڑ کا ٹیکہ لگانیوالا پٹواری گرفتار

ملتان ، قومی خزانے کو 5 کروڑ کا ٹیکہ لگانیوالا پٹواری گرفتار
January 24, 2018

ملتان ( 92 نیوز) ملتان میں نیب نے قومی خزانے کو 5 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے والے پٹواری کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان نیب کے مطابق ملزم نذیر احمد نے ساتھیوں کی مدد سے جعلی ریکارڈ کے ذریعے قومی خزانے سے رقم نکلوائی۔

کرپشن کیس میں پٹواری کے ساتھیوں سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ریکور کیا جا چکا ہے۔