Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ملتان ، شادی کی تقریب میں دو افراد نے باراتیوں پر چھریوں سے وار کر دیا

ملتان ، شادی کی تقریب میں دو افراد نے باراتیوں پر چھریوں سے وار کر دیا
March 6, 2018

ملتان (92 نیوز) ملتان کے سہیوڑہ چوک میں میرج ہال میں دو نوجوانوں نے گھس کر باراتیوں پر چھریوں کے وار کر دیئے جس سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے ۔
دولہا سلمان کے رشتہ داروں نے دونوں ملزموں کو دھر لیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
اسی دوران پولیس بھی پہنچ گئی اور دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔
زخمی باراتیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔