Sunday, October 2, 2022

ملتان:پی آئی آے کی پروازکا لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا

 ملتان:پی آئی آے کی پروازکا لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا
ملتان(92نیوز) پی آئی اے کے طیارے کا لینڈنگ کے وقت ٹائر پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ملتان آنے والے پی آئی اے کے طیارے کا لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ جہاز میں شاہ محمود قریشی سمیت 33 مسافر سوار تھے۔