ملتان:مالک مکان کی4سال کی سعدیہ سے زیادتی،حالت غیر April 3, 2016 Edit Delete ملتان:مالک مکان کی4سال کی سعدیہ سے زیادتی،حالت غیر ملتان(92نیوز)ملتان میں درندگی کی انتہا ہو گئی ،مالک مکان نے چار سال کی سعدیہ سے مبینہ زیادتی کر دی جس سے بچی کی حالت غیر ہوگئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین